جمعہ, 26 اپریل 2024


کالجز میں لائبریرین کی بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے کالجز میں لائبریرین کی خالی سیٹوں پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اعلان کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 441 سیٹوں پر بھرتیوں کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو درخوست دے دی۔

گریڈ 17 پر میل اور فی میل لائبریرین بھرتی کئے جائینگے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کالجز میں600سے زائد لائبریرین کی سیٹیں خالی ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment