لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبے کی تمام جامعات میں انسداد منشیات آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایات کردی
اس حوالے سےگورنر پنجاب نے طلبا کی خصوصی مانیٹرنگ کرنےاور منشیات کے نقصانات بتانے کے حوالے سے طلبا کےلئےسیمینارز منعقد کرانےکی ہدایت کی ہے
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے مہم کے حوالے سے کام شروع کردیا،جامعات میں رضا کار فورسز بنا دی گئیں ۔