بدھ, 08 فروری 2023


کئی سال بعداساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ

لاہور: محکمہ غیر رسمی تعلیم کے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیاہے۔

محکمہ غیر رسمی تعلیم کے اساتذہ کی تنخواہ میں 1ہزار روپیہ کا اضافہ کرکے7 ہزار سے8ہزار کردی گئیں ہے۔

واضح رہے غیر رسمی تعلیم کے اساتذہ کی تنخواہوں میں کئی سال سے اضافہ نہیں کیا گیا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment