منگل, 03 دسمبر 2024


نویں اوردسویں جماعت کےسالانہ امتحانات برائے 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

راولپنڈی: راولپنڈی سمیت پنجاب کے پانچ بورڈز نے نویں اور دسویں جماعت کےسالانہ امتحانات برائے 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں جماعت کاپہلا پرچہ یکم مارچ اور نویں جماعت کا19مارچ 2024سے ہوگا۔

دونوں جماعتوں کےسالانہ امتحانات دو شفٹوں میں منعقد کئے جائیں گے۔صبح کی شفٹ کا امتحان صبح 30:ـ9بجے شروع ہوگا جبکہ شام کی شفٹ کا پرچہ 30:1 بجے ہوگا اور جمۃ المبارک کو پرچہ دوپہر30:2 بجے ہوگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment