منگل, 17 ستمبر 2024


گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نےطالبعلموں کیلئےڈریس کوڈ جاری

لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے طالبعلموں کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔

جی سی یو کے نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ اور طالبات کے کیمپس میں جینز اور ٹی شرٹ پہن کر آنے پر پابندی ہوگی۔

جی سی یو کے نوٹیفکیشن میں لڑکوں کو ڈریس شرٹ، پینٹ اور جوتے پہن کر آنے جبکہ لڑکیوں کیلئے دوپٹے کے ساتھ ڈیسنٹ لباس پہن کر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جی سی یو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment