ھفتہ, 09 نومبر 2024


لاہوربورڈکےزیراہتمام سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور: بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات 17اکتوبر سے شروع ہوں گے جو 31اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

لاہور تعلیمی بورڈ نے ان امتحانات کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment