پیر, 27 جنوری 2025


عارضی اساتذہ کی بھرتی کیلئےدرخواست جمع کرانےکی مزیدمہلت مل گئی

محکمہ ا سکول ایجوکیشن نے عارضی اساتذہ کی بھرتی کے لئے درخواست جمع کر انےکی مزید مہلت دےدی۔

اساتذہ کی بھرتی کے لئے درخواست 30جنوری تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

محکمہ ا سکول ایجوکیشن کے پورٹل لنک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے امیدواروں کو پریشانی کا سامنا تھا ۔

اس سے قبل اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 25 جنوری تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment