جمعرات, 23 جنوری 2025


پنجاب یونیورسٹی مضامین کےاعتبارسےرینکنگ میں نمبر1قرار

لاہور:  ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کو مضامین کے اعتبار سے رینکنگ میں نمبر 1 قرار دے دیا گیا۔

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے مضامین کے اعتبار سے رینکنگ میں پاکستان میں 3 مضامین ایجوکیشن، سائیکالوجی اور سوشل سائنسز میں نمبر 1 قرار دے دیا گیا۔

 مضامین کے اعتبار سے اعلان کردہ رینکنگ میں پاکستانی اعلیٰ تعلیمی اداروں کو 8 مضامین میں درجہ دیا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment