منگل, 04 فروری 2025


صوبے بھرمیں عملی امتحان کےایگزامینرزکیلئےمعاوضہ مختص

پنجاب تعلیمی بورڈ نے صوبے بھر میں عملی امتحان کے ایگزامینرزکیلئے معاوضہ مختص کردیا۔

میٹرک سالانہ امتحان میں پریکٹیکل لینے والے ایگزامینر کو یومیہ 2500روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

انٹرمیڈیٹ میں عملی امتحان کیلئے 35 سو روپے مختص کر دئیے گئے ۔

اس سے قبل ایگزامینر کو سفری الاؤنس ایک ہزار دیا جاتا تھا،عملی امتحان میں پیپر مارکنگ کا بھی الگ سے معاوضہ ادا کیا جاتا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment