جمعرات, 02 مئی 2024


راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

ایمز ٹی وی (راولپنڈی)راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے عامل اور اس کے شاگرد کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ -پولیس کے مطابق آج صبح نامعلوم افراد نے کمیٹی چوک کے قریب عامل نجف شاہ کے ڈیرے پر حملہ کیا اس کے نتیجے میں ڈیرے میں موجود نجومی اور اس کا شاگرد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔موٹر سائیکل سوار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ملزمان کی تلاش جاری ھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment