جمعرات, 02 مئی 2024


فوج دہشت گردوں کا مکمل خاتم کر کے جائے گی

ایمز ٹی وی(راولپنڈی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں قبائلیوں کی قربانیوں اور حمایت پر شکر گزار ہیں قوم کی حمایت سے دہشت گردوں کو ان علاقوں سے نکال دیا گیا ہے جب کہ دہشت گردوں کو واپس آنے دیں گے اور نہ ہی دہشت گردی کے خاتمے تک فوج واپس جائے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وانا کیڈٹ کالج اور 62 کلومیٹر طویل ڈی آئی خان ٹانک روڈ سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment