اتوار, 28 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


علامہ اقبال کے مزار پر پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے فرائض سنبھال لیئے

ایمز ٹی وی (لاہور ) شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پید ائش آج 9نومبر کو ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔خصوصی طور پر لاہور میں علامہ اقبال کے مزار پر آج کے دن گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب ہوئی جس میں پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیئے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر نیوی لاہور،کموڈور ایس ایم شہزاد تھے جنہوں نے مزار پر پھول رکھے اور فاتحہ پڑھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment