پیر, 25 نومبر 2024


ایم کیو ایم کے رہنماﺅں کی ملاقات اور مشاورت

 

ایمز ٹی وی(کراچی) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر مختلف مقدمات میں ملوث ایم کیو ایم کے رہنماﺅں کی ملاقات ہوئی ہے

جس میں موجودہ صورتحال اور قائم مقدمات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اے ٹی سی کے باہر میئر کراچی وسیم اختر ،عبد الروف صدیقی اور خواجہ اظہار الحسن نے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران تینوں رہنماﺅں کے درمیان قائم مقدمات پر مشاورت بھی ہوئی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment