ایمز ٹی وی(کراچی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں ڈاکٹر عاصم کی عیادت کی ہے ۔
آصف زرداری نے کراچی کے قومی ادارہ برائے قومی امراض قلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈاکٹر عاصم کی عیادت کی اور طبیعت دریافت کی اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم کو ایک ہفتہ قبل انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کیا گیاہے جہاں ان کا اعلاج جاری ہے ۔ڈاکٹرعاصم کی جب طبیعت خراب ہوئی تھی تو اس وقت آصف زرداری لاڑکانہ میں تھے