پیر, 25 نومبر 2024


سسرالیوں نے اہلخانہ کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا


ایمز ٹی وی(کراچی) نارتھ کرچی میں خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق خاتون نے آج صبح خودکشی کرلی تھی۔


خاتون کے سسرالیوں نے اہلخانہ کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق تا حال اہلخانہ کی جانب سے کارروائی کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ خاتون کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment