بدھ, 08 مئی 2024


کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند۔

کراچی(ایمز ٹی وی)کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئ ۔سوئی سدرن کمپنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں24 گھنٹوں کے بعد سی این جی بحال کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment