بدھ, 08 مئی 2024


وفاقی جامعہ اردو عبدالحق کیپمس میں طلبہ کی جانب سے حرمت رسول(ص) ریلی 

ایمز ٹی وی (کراچی) وفاقی جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں طلبائ و طالبات کی جان سے حرمت رسول(ص) ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی ریلی ماس کام ڈیپارٹمنٹ سے نکالی گئی جو مختلد شعبہ جات سے ہوتی ہوئی مین گیٹ پر اختتام پزیر ہوئی ،شرکاہ نے فرانس مخالف پوسٹرز اُٹھائے ہوئے تھے ،ریلی میں طلبہ کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے بھی شرکت کی ،مقررین نے شرکاہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں ایک مخصوص ایجںڈہ کے تحت اسطرح کے اسلام مخالف اقدامت کر کے مسلمانوں کے احساسات کو مجروح کای جا رہا ہے ،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment