پیر, 25 نومبر 2024


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے پارلیمانی لیڈرکا اہم فیصلہ

 

ایمز ٹی وی(کراچی) بلدیہ عظمیٰ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے پارلیمانی لیڈر اسلم آفریدی نے کہا ہے کہ رواں سال کا کے ایم سی بجٹ آئندہ ہونےوالے اجلاس میں منظور کرالیا جائے گا۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے پارلیمانی لیڈراسلم آفریدی نے اپنے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ اجلاس میں تمام کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل بھی مکمل ہو جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment