اتوار, 08 ستمبر 2024


حیدر آباد :2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،40مسافر زخمی   

ایمز ٹی وی (حیدر آباد) حیدرآباد کے قریب شالیمار ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 40مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنیوالی شالیمار ٹرین کو حادثہ حیدر آباد سے 6کلومیٹر کے فیصلے پر ہوا۔ریسیکو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔ایس ایس پی عرفان کے مطابق حادثہ ٹرین کی دو بوگیاں الٹنے کے باعث پیش آیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment