اتوار, 08 ستمبر 2024


میں ذوالفقارمرزا کے خلاف میدان میں آگیا ہوں، مولا بخش چانڈیو 

ایمز ٹی وی (حیدر آباد) جمعرات کو کارکنوں کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ  ذوالفقار مرزا جیسے ذہنی مریض کو کوئی جواب دینا مناسب نہیں میں ذوالفقارمرزا کے خلاف میدان میں آگیا ہوں، پیپلزپارٹی کسی صورت بھی جرائم پیشہ افراد کو پارٹی میں قبول نہیں کرے گی۔ سندھ کی حکومت اگر آج عذیر بلوچ کو واپس لانے کا فیصلہ تبدیل کر دے تو سب کچھ پیپلزپارٹی میں دوبارہ اچھا ہو جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment