اتوار, 08 ستمبر 2024


بدین: تیز رفتار کار نہر میں گرنے سے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق۔

ایمز ٹی وی (بدین) ماتلی، تیز رفتاری کے باعث کار نہر میں جا گری۔  کار میں خاتون سمیت چار افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری   جائے وقوع پر پہنچ گئی۔  حادثےکے نتیجے میں ماں اور بیٹا ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔تاہم 1 شخص کو بچالیا گیا ہے جبکہ چوتھےکی تلاش جاری ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment