اتوار, 22 ستمبر 2024


ایم کیو ایم کے بانی ایئرپورٹ پر گرفتار

 

ایمز ٹی وی(کراچی) ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد کو پاکستان آمد پر ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

:ائیرپورٹ پرشہزاد سلیم کے ساتھ کیا ہوا

ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد نجی ایئرلائن کی پرواز ای اے 600 سے دبئی سے کراچی پہنچے، جس کے بعد امیگریشن کاؤنٹر پر سلیم شہزاد سے پوچھ گچھ کی گئی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment