ھفتہ, 04 مئی 2024


کراچی:اعظم بستی پولیس اور رینجرز نے خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا

ایمز ٹی وی(کراچی)پولیس کا کہنا ہے کہ محمود آباد کے علاقے اعظم بستی میں رینجرز کے ہمراہ کی گئی کارروائی میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے،

پولیس نے دعویٰ کیا کہ گرفتار ملزم نے فون کرکے حساس تنصیبات پر خُودکش حملے کی دھمکی دی تھی،ملزم کی گرفتاری موبائل فون کے ڈیٹا کے ذریعے عمل میں آئی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment