ھفتہ, 04 مئی 2024


میٹرک کے امتحانی مراکز پر دہشت گردی کا خطرہ

ایمز ٹی وی(کراچی) کراچی میں سیکیورٹی خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے میٹرک کے امتحانات کے مراکز کو کم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ میٹرک کے امتحانی مراکز پر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ میٹرک کے امتحانات کے مراکز میں کمی کر کے تین بڑے مراکز بنانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment