اتوار, 05 مئی 2024


جامعہ کراچی: ایم بی بی ایس فرسٹ اور سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2015 ءکے نتائج کا اعلان

ایمز ٹی وی(کراچی) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ اور سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2015 ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 771 طلبہ شریک ہوئے ،597 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 174 طلبہ ناکام قرارپائے ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 77.43% فیصد رہا۔ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے امتحانات میں 777 طلبہ شریک ہوئے ،517 طلبہ کامیاب قرارپائے جبکہ 260 طلبہ ناکام قراردیئے گئے کامیاب طلبہ کا تناسب 66.54% فیصد رہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment