اتوار, 05 مئی 2024


ایس آئی یو ٹی میں طلباء و والینٹیر میں تقسیم اسنادکی تقریب کاانعقادکیاگیا

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈٹرانسپلانٹیشن میں طلباء اور والینٹیرزپروگرام کے 40ویں بیچ کی تقریب اسنادکی تقرہب منعقدکی گئی۔بیچ میں 162 طلباء نےشرکت کی اور 30 گھنٹےکی ٹریننگ کےبعدطلباء میں سرٹیفیکٹ تقسیم کئےگئے تقریب میں طلباءسمیت والدین اوراساتذہ نےشرکت کی۔یہ پروگرم ایس آئی یو ٹی کی جانب سےسال میں دوبارمنعقدکیاجاتاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment