پیر, 25 نومبر 2024


کراچی میں شدید گرمی کے باعث 150 افراد جان کی بازی ہار گئے

کراچی میں شدید گرمی کے باعث 150 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ایمز ٹی وی (کراچی) شہر قائد میں گرمی کی شدت بڑھ جانے کی وجہ سے 150 شہری جان کی بازی ہار گئے ۔واضح رہے کہ جناح اسپتال میں 85 عباسی شہید اسپتال میں 20 ، لیاری جنرل اسپتال میں 9 ، سول اسپتال میں 6 جبکہ کے پی ٹی اسپتال میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ۔ یاد رہے کہ ذیادہ تر افراد کی اموات لو لگنے اور ڈی ہائیڈریشن کے باعث ہوئی جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment