اتوار, 24 نومبر 2024


شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث سندھ بھر میں 445 افراد جاں بحق

ایمز ٹی وی (کراچی) صوبہ سندھ میں شدید گرمی کے باعث 445 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ 445 ہلاکتوں میں سے 309 ہلاکتیں کراچی میں ہوئی ہیں۔ سنیئر صوبائی اہلکار کا کہنا ہے کہ بروز پیر 309 ہلاکتوں میں سے 301 ہلاکتیں کراچی میں ہوئی ہیں جبکہ بدین میں 5 نواب شاہ ، دادو اور سکھر میں ایک ایک شخص ہلاک ہوا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment