پیر, 06 مئی 2024


کراچی سولجر بازار میں پولیس مقا بلہ ۔ایک ملزم ہلاک ۔۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں پولیس مقا بلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا ہے ،پولیس کے مطابق واقع سولجر بازار میں دوران گشت پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار میں دوران گشت پولیس نے مشکوک شخص کو ر کنے کا اشارہ کیا ،جس پر ملزم نے فائرنگ کردی ،جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا ،پولیس ملزم کے حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment