جمعرات, 02 مئی 2024


بلدیاتی انتخابات میں میئر ایم کیو ایم کا ہوگا ،حیدر عباس رضوی ۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم کا مینڈیٹ کوئی نہیں چھین سکتا ،بلدیاتی انتخابات میں میئر ایم کیو ایم کا ہوگا ،بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کراچی میں ایم کیو ایم کے تحت جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حیدرعباس رضوی کا کہنا تھا کہ ایسا قانون بنایا ہے کہ منتخب نمائندوں کا اختیار ڈپٹی کمشنر کو دیا ہے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی ایک ایسی گائے ہیں جس کا دودھ سب پیتے ہیں لیکن چارہ کوئی نہیں ڈالتا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment