اتوار, 24 نومبر 2024


بکیز کی دھمکیوں کی وجہ سے رپورٹ نہیں کر سکا، محمد عرفان

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) پی ایس ایل ٹو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈ ل پر محمد عرفان اینٹی کرپشن یونٹ کو بکیز کی دھمکیوں کی وجہ سے رپورٹ نہ کر سکے۔ دراز قد باؤلر سے بکیز نے دو بار رابطہ کیا۔
معاملات طے کرنے پر مجبور بھی کیا۔ محمد عرفان کی شٹ اپ کال یعنی حامی نہ بھرنے پر بکیز جان کی دھمکیاں دینے پر اتر آئے۔ محمد عرفان پی سی بی کی طرف سے کئے گئے 10 لاکھ روپے کی معافی کی اپیل بھی کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment