ھفتہ, 27 اپریل 2024


پاکستان نےانڈ19ایشیا کپ کےسیمی فائنل کےلیےکوالیفائی کرلیا

دبئی: پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی انڈر19 ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی پاکستان نے ابتک اپنے کھیلے گئے دونوں میچز میں فتح اپنے نام کی،

پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو شکست دی اس کے بعد بھارت کو 2 وکٹوں سے مات دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

قومی انڈر19 ٹیم کاآخری لیگ میچ میں مقابلہ یواے ای سے ہوگا۔

دوسری جانب بھارتی ٹیم کا ابھی ایک میچ باقی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment