ھفتہ, 21 ستمبر 2024


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کاآغاز

ایمزٹی وی(بزنس)امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور گھنٹی بجاکر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کاآغازکیا۔ ڈیوڈ ہیل کی اسٹاک مارکیٹ آمد پر اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ ڈیوڈ ہیل نے اپنے خطاب میں بتایا کہ امریکی اعدادوشمارکےمطابق دوطرفہ تجارت میں امریکا پاکستان کی سب سے بڑی منڈی ہے۔ امریکی سفیر کاکہناتھاکہ پاکستان کو تجارت کی مدمیں امریکا سے تقریبا 2ارب ڈالر کی تجارت ملتی ہے۔

امریکی سفیر نے گھنٹی بجاکرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کاآغاز بھی کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment