جمعہ, 20 ستمبر 2024


کاشتکاروں سے گندم کی 22لاکھ سے زائد بوریاں خریدنے کا ہدف مقرر

 

ایمز ٹی وی (تجارت)گھوٹکی میں گندم کے مراکز پرگندم کی خریداری شروع نہیں ہوسکی،کاشتکارگندم سستے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔
فوڈ انسپکٹر بھی گندم کےمراکزسےغائب ہے جس سے کاشتکاروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کاشتکاروں کا کہناہے کہ محکمہ خوراک نے فلورملزمیں گندم کے مراکز قائم کرلیے ہیں۔
دوسری جانب رحیم یارخان میں بھی محکمہ خوراک نے گندم کی خریداری کے مراکز قائم کردیئے ہیں جہاں کاشتکاروں سے گندم کی 22لاکھ سےزائد بوریاں خریدنے کا ہدف مقررکیا گیا ہے ۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment