ھفتہ, 11 مئی 2024


بزنس چائنیزمیں داخلوں کے لئےجامعہ کراچی نے اہم اعلان کردیا

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیے کے مطابق چینی زبان کے سرٹیفکیٹ کورسز لیول 01اور بزنس چائنیزمیں داخلوں کے لئے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 06 فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔
خواہشمند طلبہ داخلہ فارم 500/= روپے کے عوض صبح 9:00تا شام 4:00بجے تک جامعہ کراچی کے سلور جوبلی گیٹ پر واقع یوبی ایل بینک کائونٹر سے حاصل / جمع کراسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment