جمعہ, 26 اپریل 2024


سرگودھا میں ٹریفک حادثہ 6 طالبات جاں بحق

 

سرگودھا میں اسکول وین میں 6طالبات جاں بحق
زرائع کے مطابق سرگودھا میں سالم کے قریب گجرات روڈ پر مسافر بس اور اسکول وین میں تصادم ہوا جس کے نتیجے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے مین 6طالبات اور وین ڈرائیور شامل ہے۔

پولیس کے مطابق 3طالبات شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment