منگل, 30 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


حیدرآباد: انٹرکے ملتوی پرچے 29دسمبر کو ہونگے

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے اعلامیہ کے مطابق ایچ ایس سی سال اول اور دوم (گیارہویں اور بارہویں) جماعت کے ضمنی امتحانات 2015کے پرچے جو کہ 16دسمبر 2015کو ملتوی کر دیئے گئے تھے وہ اب 29دسمبر 2015بروز منگل (صبح اور شام کے سیشن) میں لیے جائینگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment