بدھ, 15 مئی 2024


جامعہ پنجاب نے فارم جمع کرانے کا اعلان کردیا

ایمزٹی وی(تعلیم)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام)سیکنڈ سمیسٹر 2016 کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا. اعلامیہ کے مطابق فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ3جون ہے ۔ جبکہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment