Monday, 07 October 2024


انٹر کا پرچہ آؤٹ، کراچی انٹر بورڈ کی غیرذمہ داری کا پول کھول گیا

 

ایمزٹی وی (کراچی/ تعلیم)کراچی میں بارہویں جماعت کا آج ہونے والاکیمسٹری کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے پہلےہی آؤٹ ہوگیا۔
کیمسٹری کا پرچہ صبح 9 بجے شروع ہوناتھا لیکن پرچہ وقت سے 15 منٹ پہلے ہی آوٹ ہوگیا ۔یہ پرچہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔
قواعد کے مطابق امتحان شروع ہونے کے ایک گھنٹے بعد تک پرچہ امتحانی مرکز سے باہر نہیں آسکتا۔

 

Share this article

Leave a comment