ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)زرائع کے مطابق بچوں کے حقوق کیلیے سرگرم عالمی تنظیم ’’سیودا چلڈرن‘‘ کی مقامی ترجمان جیووانا ڈی بینی ڈیٹونے بتایا کہ قریباً 194بچ جانے والے تارکین وطن سسلی کے ساحل پورٹ آف کٹانیا تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں اورانھوں نے اپنے ساتھ سفرپر روانہ ہونے والے 40 تارکین وطن کی ہلاکت کی خبردی ہے۔ ان 240تارکین وطن کاتعلق افریقی ممالک گھانا، سینیگال، آئیوری کوسٹ اور مالی سے ہے۔ جیووانا ڈی بینی ڈیٹونے مزید بتایاکہ اتوارکو سورج کی تیزحدت کے سبب تارکین وطن کی یہ ربربوٹ دھماکے سے پھٹ گئی تھی۔ کشتی میں سے جب ہوانکلی اوراس میں پنکچر ہوا تواس پر 137مسافر تھے
اطالوی جزیرے سسلی پہنچنے کی خواہش میں سمندری راستہ اختیار کرنیوالے کم ازکم 40 تارکین وطن راستے میں ہی دم توڑگئے
- 06/05/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1496 K2_VIEWS
Leave a comment