Wednesday, 06 November 2024


اردن میں پاکستان اور دیگر17 ممالک کی پانچویں مشترکہ فوجی مشقیں شروع

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)امریکی فوج کی نگرانی میں ہونے والی بے چین شیر‘ نامی ان سالانہ مشقوں میں مختلف ممالک کی بری، بحری اورفضائی افواج کے 10ہزار سے زائداہلکار شریک ہیں۔ یہ مشقیں 2 ہفتے جاری رہیں گی۔ مشقوں میں اردن، امریکا، پاکستان، فرانس، اٹلی اورکئی عرب ممالک کی فوجیں شریک ہیں۔ اس دوران اردن کے صحرائی علاقے میں انسداددہشت گردی اور سرحدی سیکیورٹی بہتربنانے کی مشقیں کی جائیں گی،

واضح رہے کہ یہ مشقیں ایک ایسے وقت کی جارہی ہیں جب ایک جانب امریکاکی قیادت میں اتحادی افواج داعش کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں اوردوسرا اتحادسعودی سربراہی میں

Share this article

Leave a comment