Sunday, 06 October 2024


عمرشریف کی میت منتقلی کےحوالےسےکاغذی کارروائی کل شروع ہوگی

کراچی: برصغیرکےکنگ آف کامیڈی عمرشریف کی میت منگل کولائی جائےگی۔

اس حوالے سے انکے صاحبزادے جواد عمر کاکہنا ہے کہ میت کی پاکستان منتقلی کیلئےایئرایمبولینس یاعام پروازکا فیصلہ ابھی نہیں ہوا میت منتقلی کےحوالےسےکاغذی کارروائی کل شروع ہوگی۔

انہوں نےمزید بتایا کہ عمرشریف کی وصیت کے مطابق انکی تدفین عبداللہ شاہ غازی مزارکےاحاطے میں ہوگی جسکی منظوری سندھ گورنمنٹ نے دےد ی ہے۔

Share this article

Leave a comment