Monday, 07 October 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


ایل ایل بی کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان

ایمزٹی وی(اتعلیم) جامعہ سندھ جامشور نے ایل ایل بی کےامتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان کردیا۔ اناظم امتحانات جامعہ سندھ جامشورو کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ جناح لاء کالج حیدرآباد، سندھ لاء کالج حیدرآباد، قائداعظم لاء کالج نوابشاہ، پیر الٰہی بخش لاء کالج دادو، میرپورخاص لاء کالج اور سکھر انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالاجی اور مخدوم طالب المولیٰ گورنمنٹ لاء کالج ہالا کے ایل ایل بی سال اول، دوم و سوم (فریش و فیلوئر) سالانہ امتحان 2015کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 07اپریل تک جبکہ 08سے 21اپریل تک 1000ہزار روپے لیٹ فیس جبکہ 22اپریل سے 02مئی تک 2000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ جمع کیے جائیں گے.

Share this article

Leave a comment