Tuesday, 08 October 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کی جانب سے مستحق طالبعملوں کے لئے خاص تحفہ

ایمزٹی وی (ایجوکیشن) شہید بینظیربھٹو یونیورسٹی بینظیرآباد کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے بیچلر پروگرامز میں پڑھنے والے غریب اور نادار طلبا اور طالبات کو 26 اسکالرشپس دیں گئی ہیں۔ اس موقع پر سینیٹ ہال میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلرارشد سلیم نے خطاب کیا جبکہ غلام رسول خاصخیلی، روشن علی سیال، ڈاکٹر لیاقت علی زرداری، ڈاکٹر طیبا ظریف، عبدالرؤف لغاری اور آصف علی زرداری بھی موجود تھے۔

Share this article

Leave a comment