Tuesday, 08 October 2024
ایمز ٹی وی (کراچی) صوبہٴسندھ کے دارالحکومت کراچی میں سندھ کی ثقافت کو فروغ دینے کیلئے محکمہٴ ثقافت سندھ کی جانب سے تین روزہ ثقافتی و ادبی میلے کا انعقاد…

ایمز ٹی وی(لاہور)زرائع کے مطابق واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے آپریٹ کیے جانے والے تین ہائیڈل پاور اسٹیشنوں نے جمعہ کے روز نیشنل گرڈ کو بجلی کے 11 کروڑ 19 لاکھ یونٹس فراہم کیے جبکہ اس کے مقابلے میں گزشتہ سال اسی روز بجلی کے 6 کروڑ 40 لاکھ 37 ہزار یونٹس کی پیداوار ہوئی تھی، چنانچہ اس سال 4 کروڑ 61 لاکھ 53 ہزار یونٹس کی پیداوار کا اضافہ ہوا،ہائیڈل پاور کی پیداوار میں یہ اضافہ ارسا کی جانب سے ڈیموں سے پانی کے اضافی اخراج کا نتیجہ ہے

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)زرائع کے مطابق گلگت کے افسوسناک حادثے پر قومی پرچم آج سر نگوں رہے گا، نلتر حادثے میں ناروے اور فلپائن کے سفیروں، دو پائلٹس ، چیف انجینئر سمیت سات افرادجاں بحق ہوئے تھے، حادثہ پر آرمی چیف راحیل شریف اور ایئر چیف مارشل سہیل امان نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،

ایمز ٹی وی(کراچی)زرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فاٹا کے علاقوں میں عوام کو بااختیار بنانے اوران کے مسائل حل کرنے کے لیے بلدیاتی نظام قائم کرنے کافیصلہ کیاہے،اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا سردارمہتاب عباسی کی سربراہی میں جلدہی ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس میں وفاقی حکومت کے نمائندے، تمام پولیٹکل ایجنٹس، آئینی وقانونی ماہرین، فاٹاکے منتخب ارکان سینیٹ وقومی اسمبلی اوربلدیاتی قوانین مرتب کرنیوالے ماہرین کو شامل کیاجائے گا

ایمز ٹٰ وی (گلگت) ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کی نلتر میں کریش لینڈنگ کے دوران 2 پائلٹ شہید جب کہ 2 سے 3 غیرملکیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات…
ایمز ٹی وی (لاہور) پہلی بار تقریب مینجمنٹ کمپنی ”Rakizar “ ملازمت میلہ 2015" منعقد کر رہا ہے. ملازمت میلہ کام کے متلاشیوں کے لئے ممکنہ مواقع اور راہیں فراہم…
ایمز ٹی وی(کراچی)پی آئی اے کے ملازمین ایک بار پھر تنخواہوں سے محروم ہوگئے، پی آئی اے کا سلوگن باکمال لوگ، لاجواب سروس صرف سلوگن ہی رہ گیا،پی آئی اے…
ایمز ٹی وی(لاہور)زمبابوے کرکٹ کے حکام نے دورہ پاکستان کے لئے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ مہمان ٹیم انیس مئی کو پاکستان آئے گی ۔ پاکستان…
ایمز ٹی وی(کراچی)سیکیورٹی اداروں نے ملک دشمن عناصر کاساتھ دینے والے گروہ اورافرادکی نگرانی کاعمل مربوط انداز میں شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے اعلیٰ سطح پرجوائنٹ انٹیلی جنس…
ایمز ٹی وی(لوئر دیر)خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 جندول میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ لوئر دیر سے خیبر پختونخوا کے حلقے پی…