بدھ, 08 مئی 2024


ڈھاکہ : مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ ،10 ہندو زائرین ہلاک.

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ مچ گئی،10 ہندو زائرین ہلاک، درجنوں زخمی ہو گئے۔بھگدڑ مچنے کا واقعہ دریائے برہم پترا کے کنارے پیش آیا جب سیکڑوں ہندو زائرین مذہبی رسومات کی ادائیگی کر رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سات خواتین اور 3 مرد شامل ہیں،واقعے کی تفتیش جاری ہے۔۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment