جمعرات, 19 ستمبر 2024


کرپشن کے مرض کی وجہ بیویاں زمہ دارقرار

ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل)انڈونیشیا کے وزیرمذہبی امورلقمان حکیم نے کرپشن کا مرض کھوج لیا اوردلچسپ وجوہات بھی بتا دیں۔ کہتے ہیں کرپشن کی وجہ لالچی بیویاں ہیں۔ ان کی فرمائشیں شوہروں کو کرپشن کی منزل تک لے جاتی ہیں۔

وزراء اوربیوروکریٹس بیویوں کو خوش رکھنے کے لیے بدعنوانی میں لت پت ہوجاتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment