منگل, 07 مئی 2024


4پولیس افسران کی گریڈ 18 میں ترقی


ایمزٹی وی(لاہور) پنجاب حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق ڈی ایس پی عہدے کے 4 پولیس افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دیے کر ایس پی بنادیا گیا ہے۔

ترقی پانے والے پولیس افسران میں ڈی ایس پی محمد اشفاق خان، ڈی ایس پی محمد عامر خلیل ، ڈی ایس پی محمد عظمت حیات اورڈی ایس پی محمد محمد لطیف خان شامل ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment