جمعہ, 17 مئی 2024


روشن خیال جماعتوں سے اتحاد کریں گے، بلاول بھٹو زرداری


ایمز ٹی وی(لاہور) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ترقی پسند جماعتوں کا اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔


بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ روشن خیال جماعتوں سے اتحاد کیلئے سی ای سی سے مشاور کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی روشن خیال اور ترقی پسند جماعتوں کا عملی اتحاد بنا سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اس معاملے پر پارٹی کے سینئر رہنماﺅں سے مشاورت کریں گے اور 27 دسمبر کو اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment