ھفتہ, 21 ستمبر 2024


شہباز شریف کے ساتھ خوشی کے لمحات کی تصاویر

 

ایمز ٹی وی(لاہور) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف حکومتی کام نمٹانے میں ہی صرف فعال نظر نہیں آتے بلکہ اپنی ذاتی زندگی کے فرائض اداکرنے میں بھی بہت متحرک ہیں،
اپنے پوتے ،پوتیوں،نواسے اور نواسیوں سے بہت محبت کرتے ہیں،سب سے عزیز اپنی پوتی نفیسہ کو چھوٹی سی محبت قرار دیتے ہیں اور ان کے ساتھ خوشی کے لمحات کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے ”لٹل لو“کی برتھ ڈے مناتے ہوئے کہا ہے کہ یقینا مجھے دیر ہوگئی لیکن وہ (نفیسہ)غصہ نہیں کرینگی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment